امیدوار صوبائی اسمبلی خوشی جٹ کا حلقہ میں لواحقین سے اظہار تعزیت

 امیدوار صوبائی اسمبلی خوشی جٹ کا  حلقہ میں لواحقین سے اظہار تعزیت

جکھڑ (سٹی رپورٹر)امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 122 چوہدری خوشی محمد جٹ کی حلقہ میں مختلف شخصیات سے اظہار تعزیت۔ انہوں نے سابق تحصیل ناظم محمود الحسن جٹ سے بھائی نذیر جٹ چک نمبر 711 گ ب میں شمس نواز الحق کے بیٹے معیز مرتضیٰ۔۔۔

 چک نمبر 724 گ ب میں مشتاق چڑیانہ سے بھائی ناظم چڑیانہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔ اس موقع پر یعقوب جٹ ، حاجی ذوالفقار رحمانی ، قادر چدھڑ اور خلیل جٹ بھی انکے ہمراہ تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں