امیدوار صوبائی اسمبلی شاہد اقبال گجر کی والدہ کاانتقال

امیدوار صوبائی اسمبلی شاہد اقبال گجر  کی والدہ کاانتقال

کمالیہ (نمائندہ دنیا)امیدوار صوبائی اسمبلی و پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما چوہدری شاہد اقبال گجر چوہدری فیڈز والے ،بابا طاہر اقبال گجر اور حاجی زاہد اقبال گجر کی والدہ محترمہ وفات پا گئیں۔۔۔

 مرحومہ کو نماز جنازہ آبائی گاؤں 714 گ ب میں ادائیگی کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے ا فراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں