ریٹائرڈ ایس ڈی او اعجاز حسین سبزواری انتقام کر گئے

ریٹائرڈ ایس ڈی او اعجاز حسین  سبزواری انتقام کر گئے

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)ریٹائرڈ ایس ڈی او اعجاز حسین سبزواری انتقال کر گئے ۔علی حسنین سبزواری کے والد، ابرار حیدر سبزواری ایڈووکیٹ، شہباز حیدر ایڈووکیٹ،پروفیسر وقار حیدر، عقیل حیدر کے چچا۔۔۔

 سجاد حیدر سبزواری کے ماموں کی نماز جنازہ مرکزی جناز گاہ میں ادا کی گئی سیاسی و سماجی تنظیموں وکلاء اور صحافی برادری سمیت ہر مکتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں