گرانفروشی پر سخت کارروائی کی جائیگی:ڈی سی نعیم سندھو

گرانفروشی پر سخت کارروائی  کی جائیگی:ڈی سی نعیم سندھو

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نعیم سندھو نے کہا ہے کہ مقرر کردہ نرخوں سے زائد قیمتوں پر اشیائے ضروریہ فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

 کوئی بھی دکاندار مقرر کردہ ریٹ سے زائد قیمت وصول نہیں کرے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پرائس فکسیشن کے اجلاس کی صدارت کرتے کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں