غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنیوالے 2ڈرائیور گرفتار

غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنیوالے 2ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے د وڈرائیورز کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 126گ ب کے قریب پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران مسافر ویگنوں کو روک کر چیک کیا۔ جن میں نصب کئے گئے غیر معیاری گیس سلنڈرز جان لیوا حادثات کا سبب بن سکتے تھے ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں