سالانہ احرار ختم نبوت کانفرنس 11، 12 ربیع الاول کو ہوگی:علما

سالانہ احرار ختم نبوت کانفرنس  11، 12 ربیع الاول کو ہوگی:علما

چناب نگر(نامہ نگار)قاری عبد الحمید حامد، مولانا مغیرہ، ملک خلیل اشرفی، قاری شبیر عثمانی نے کانفرنس بارے اتحاد علماء دیوبند کے۔۔۔

 اجلاس میں بتایاکہمجلس احرار اسلام کے زیر اہتمام سالانہ ختم نبوت کانفرنس جامع مسجد احرار چناب نگر میں11اور 12 ربیع الاول کو ہوگی۔ قادیانیوں سمیت تمام غیر مسلموں کو اسلام کی دعوت دینا اور انکو نبی کریم ؐکے دامن سے وابستہ کرنے کی کوشش کرنا ہمارا دینی فریضہ ہے ،قادیانیوں کی سرگرمیوں پر پابندی لگائی جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں