کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو قابوکرلیاگیا۔ تھانہ سول لائن کے علاقے ٹائروں والی مارکیٹ میں پولیس نے کارروائی کرتے غیرقانونی طورپرکھلا پٹرول بیچنے پر دکاندار کو حراست میں لیکرمقدمہ درج کرلیا۔
کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو قابوکرلیاگیا۔ تھانہ سول لائن کے علاقے ٹائروں والی مارکیٹ میں پولیس نے کارروائی کرتے غیرقانونی طورپرکھلا پٹرول بیچنے پر دکاندار کو حراست میں لیکرمقدمہ درج کرلیا۔