واسا ریکارڈ کو ڈیجیٹلائز کرنے پر عملدرآمد شروع

واسا ریکارڈ کو ڈیجیٹلائز   کرنے پر عملدرآمد شروع

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)واسا فیصل آباد کے زیر انتظام ریکارڈ کو ڈیجیٹلائز یشن کرنے کے لئے پروگرام پر عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے۔۔

 جس کے لئے موبائل ایپلی کیشن اور پورٹل ایم واٹر کو استعمال کرنے بارے ان ہاؤس ٹریننگ سیشن ہوا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سانول ملک اور سب انجینئر عبدالرؤف نے بطور ماسٹر ٹرینر جبکہ آپریشنز، ریونیو،واٹرکے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، سب انجینئرز،سپروائزر و دیگر نے بطور شرکاء شرکت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں