رفیقی ایئر بیس کی حدود میں پتنگ و کبوتر بازی پر پابندی

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر نعیم سندھو نے رفیقی ایئر بیس شورکوٹ کینٹ کی حدود میں پتنگ و کبوتربازی پر دفعہ 144 کے تحت 7 دن کیلئے مکمل پابند ی عائد کردی ہے ، ڈپٹی کمشنر کاکہنا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی ۔
ڈپٹی کمشنر نعیم سندھو نے رفیقی ایئر بیس شورکوٹ کینٹ کی حدود میں پتنگ و کبوتربازی پر دفعہ 144 کے تحت 7 دن کیلئے مکمل پابند ی عائد کردی ہے ، ڈپٹی کمشنر کاکہنا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی ۔