ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالاگرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کو حراست میں لے لیاگیا۔ تھانہ صدر سمندری کے علاقے چک نمبر 386گ ب میں پولیس نے کارروائی کرتے یاسین کو قابوکرلیا، جس نے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کی تھی۔
ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کو حراست میں لے لیاگیا۔ تھانہ صدر سمندری کے علاقے چک نمبر 386گ ب میں پولیس نے کارروائی کرتے یاسین کو قابوکرلیا، جس نے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کی تھی۔