ن لیگ علماء مشائخ ونگ سمندری قائم

ن لیگ علماء مشائخ ونگ سمندری قائم

سمندری(نمائندہ دنیا)مسلم لیگ (ن)علماء مشائخ ونگ سمندری قائم کردیا گیا۔سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری شہباز بابر کے دفتر کرمانوالی حویلی میں تقریب ہوئی جس میں انہوں نے نامزد ہونے والوں کو نوٹیفکیشن دیئے ۔

شہباز بر نے خطاب میں کہا پارٹی کے تمام ونگز ملک کی ترقی اور بقاء کیلئے اپنے قائد نواز شریف کے ہاتھ مضبوط کرنے کریں اور انکے استقبال کی بھر پور تیاریاں کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں