جواںسالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

جواںسالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواںسالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے فاروق آباد میں ندیم کی سالی (م) کو ملزم نے قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

جواںسالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے فاروق آباد میں ندیم کی سالی (م) کو ملزم نے قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں