جی ٹی ایس چوک سے ملزم طالبہ کالیپ ٹاپ چھین کرفرار
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ڈیزائننگ کورس سیکھنے کے لیے جانیوالی طالبہ سے ملزم لیپ ٹاپ چھین کرفرار ہوگئے۔
تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے جی ٹی ایس چوک میں لڑکی رکشہ سے اتری تو عقب سے آنے والے موٹر سائیکل سوار ملزموں نے لیپ ٹاپ کا بیگ جھپٹ لیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔