4مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

 4مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)الائیڈ ہسپتال میں زیر علاج مزید 4 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ جسکے بعد رواں سال مریضوں کی تعداد 224 تک جا پہنچی ہے ۔

الائیڈ ہسپتال میں زیر علاج مزید 4 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ جسکے بعد رواں سال مریضوں کی تعداد 224 تک جا پہنچی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں