تھانہ جھنگ بازارکے علاقے سے دوجواری پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو جواریوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران شہزاد اور رفیق نامی ملزموں کو دھرلیاجو جواء پرچیاں کھیل اور ر فروخت کررہے تھے ۔ جنکے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔
پولیس نے دو جواریوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران شہزاد اور رفیق نامی ملزموں کو دھرلیاجو جواء پرچیاں کھیل اور ر فروخت کررہے تھے ۔ جنکے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔