نوسربازی کرتے شہری کو موبائل فون سے محروم کردیا

نوسربازی کرتے شہری کو  موبائل فون سے محروم کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازی کرتے ہوئے شہری کو موبائل فون سے محروم کردیاگیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے ستارہ ٹاور چوک میں عمران کو ملزم کی جانب سے باتوں میں الجھاتے ہوئے موبائل فون ہتھیالیا گیا اور موقع سے رفو چکر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں