میڈیکل سٹورز کو 12لا کھ کے جر ما نے ، متعدد سیل

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)ڈپٹی ڈرگ کنٹرو لر کی کا رروائیا ں جا ری، تحصیل بھر میں کھرڑیانوالہ، بچیا نہ منڈ ی، مکو آ نہ، جڑانوالہ شہر میں میڈیکل سٹورز کو 12لا کھ رو پے سے زا ئد جر ما نے ، متعدد سیل کردئیے ۔
کھرڑیانوالہ، بچیا نہ منڈ ی، مکو آ نہ، جڑانوالہ شہر میں کا رروائی کر تے 61ر ب، 240مو ڑ، سٹی جڑانوالہ میں متعدد کلینکس گودا م کو چیکنگ کے دو را ن زا ئد المعیا د ادویا ت بر آمد ہو نے پر 6سے زا ئد کلینکس سیل کر کے مشتر کہ طو ر پر 12لا کھ رو پے سے زا ئد کا جر ما نہ کر تے ہو ئے انکے چا لا ن مر تب کر کے DQCBکوروانہ کر دیئے گئے ۔اس مو قع پر ڈپٹی ڈرگ کنٹرول ڈاکٹر ذیشا ن نے کہا کہ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اسفندیا ر کی زیر نگرا نی ڈپٹی کمشنر کی ہدا یا ت کی رو شنی میں تحصیل بھر میں غیرقانونی طورپرقائم کلینکس اور میڈیکل سٹو ر ز کو بند کر دیا جا ئے گا یا پھر وہ قانون کے تحت لو گو ں کا علا ج معا لجہ کر سکیں گے ، روزانہ کی بنیاد پر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔