جھوٹی کال کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کو دھر لیاگیا۔ پولیس نے ثاقب کومظفر کالونی سے گرفتارکر لیا۔ جس نے جھوٹی کال کرکے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کو دھر لیاگیا۔ پولیس نے ثاقب کومظفر کالونی سے گرفتارکر لیا۔ جس نے جھوٹی کال کرکے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔