ملزم چوری شدہ بکرے چھوڑ کر فرار

ملزم چوری شدہ بکرے چھوڑ کر فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم چوری شدہ بکرے چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں ملزموں کی جانب سے شہری کے بکرے اور موبائل ، نقدی چوری کرلی گئی۔ جبکہ اہل علاقہ کے جمع ہونے پر ملزم بکرے چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

ملزم چوری شدہ بکرے چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں ملزموں کی جانب سے شہری کے بکرے اور موبائل ، نقدی چوری کرلی گئی۔ جبکہ اہل علاقہ کے جمع ہونے پر ملزم بکرے چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں