ہوائی فائرنگ کرنے والا شہری پکڑا گیا

ہوائی فائرنگ کرنے  والا شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والا شہری سرکاری مہمان بن گیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے شوگر موڑ کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے اہل علاقہ کیلئے خوف کی علامت بنے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

ہوائی فائرنگ کرنے والا شہری سرکاری مہمان بن گیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے شوگر موڑ کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے اہل علاقہ کیلئے خوف کی علامت بنے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں