نوسرباز وں نے شہری کو نقدی اور موبائل فون سے محروم کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسرباز وں نے شہری کو نقدی اور موبائل فون سے محروم کردیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے کارخانہ بازار میں عبدالرئوف نامی شہری سے نوسربازوں نے باتوں میں الجھاتے ہوئے نقدی اور موبائل فون ہتھیالیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
نوسرباز وں نے شہری کو نقدی اور موبائل فون سے محروم کردیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے کارخانہ بازار میں عبدالرئوف نامی شہری سے نوسربازوں نے باتوں میں الجھاتے ہوئے نقدی اور موبائل فون ہتھیالیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔