ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد

ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے سوساں روڈ پرپولیس نے کارر وائی کرتے ملزم علی رضا کو حراست میں لے لیا۔ جسکی تلاشی لیتے ہوئے اسلحہ برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے سوساں روڈ پرپولیس نے کارر وائی کرتے  ملزم علی رضا کو حراست میں لے لیا۔ جسکی تلاشی لیتے ہوئے اسلحہ برآمد ہونے پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں