گرلز چک بال چیمپئن شپ پنجاب پولیس کی ٹیم نے جیت لی

گرلز چک بال چیمپئن شپ پنجاب پولیس کی ٹیم نے جیت لی

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)کریسنٹ سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جانیوالی تین روزہ ساتویں گرلز چک بال چیمپئن شپ پنجاب پولیس کی ٹیم نے سنسنی خیز اور۔۔۔

 کانٹے دار مقابلے کے بعد جیت لی جس نے اپنی مدمقابل ٹیم پنجاب کلر کو51 کے مقابلے میں 53 سکور سے شکست دی۔ چیمپئن شپ میں خیبرپختوخوا کی ٹیم نے آزاد جموں وکشمیر کی ٹیم کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں