خاتون پرسابقہ رنجش پر تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو سابقہ رنجش کی بنا پر تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 247رب میں علی رضا نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
اسکی ہمشیرہ کو ارشد ملزم کی جانب سے قابو کرکے تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیاگیا بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرا رہوگیا۔