آتش بازی کا سامان لیجانے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا

آتش بازی کا سامان لیجانے والے  شہری کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان لیجانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے بوڑے والا روڈ پر پولیس نے مزدا ڈالہ کو روک کر چیک کیا۔ جس میں سے آتش بازی کا سامان برآمد ہونے پر ڈرائیور کوحراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

آتش بازی کا سامان لیجانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے بوڑے والا روڈ پر پولیس نے مزدا ڈالہ کو روک کر چیک کیا۔ جس میں سے آتش بازی کا سامان برآمد ہونے پر ڈرائیور کوحراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں