آرپی او کا امیدواروں کے ٹائپنگ ٹیسٹ کا جائزہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آرپی او فیصل آبادڈاکٹر عابد خان نے زرعی یونیورسٹی میں ریجن فیصل آباد سے بھرتی ہونے والے سنیئر سٹیشن اسسٹنٹ اور۔۔۔
پولیس سٹیشن اسسٹنٹکے امیدواروں کے ٹائپنگ ٹیسٹ امتحان کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر رضوان،ایس ایس پی آرآئی بی ایم اکمل،ڈی ایس پی لیگل حبیب خان آرپی او آفس،خرم اقبال انچارج سکیورٹی آرپی او آفس بھی موجود تھے ۔