پولیس اہلکاروں کے اعزاز میں الوداعی تقریب

 پولیس اہلکاروں کے اعزاز  میں الوداعی تقریب

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار)ضلع پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ کے 7پولیس افسروں و ملازمین کے ریٹائر ہونے پر ڈی پی او آفس ٹوبہ میں الوداعی تقریب کا انعقاد ۔

ایس پی انویسٹی گیشن ٹوبہ ظفر عباس، ڈی ایس پی لیگل طاہر محمود، ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم نصراللہ، اکاؤنٹنٹ ذوالفقار شاہ سمیت ڈی پی او آفس کی تمام برانچز کے انچارج نے شرکت کی،ریٹائر ہونے والوں میں شاہد الطاف ایس آئی،دلاور اے ایس آئی، سلیم اے ایس آئی،ٹریفک اسسٹنٹ ارشد ،منیر ہیڈ کانسٹیبل،طارق محمود کانسٹیبل اور اصغر الیکٹریشن شامل ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں