حافظ محبوب کی پرنسپل تعیناتی پر مبارکباد

حافظ محبوب کی پرنسپل  تعیناتی پر مبارکباد

پینسرہ ( نمائندہ دنیا)ڈسٹرکٹ صدر نجف نواز لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن محکمہ تعلیم فیصل آباد نے وفد کے ہمراہ رائے حافظ محبوب عالم کھرل کو گورنمنٹ کریسینٹ ہائیر سیکنڈری سکول فیصل آباد میں پرنسپل تعینات ہونے اور۔۔۔

 20 گریڈ ملنے پر گلدستہ پیش کر کے مبارکباد پیش کی۔ سینئر نائب صدر ملک اختر ، وائس چیئرمین بلال نواز ڈھلوں ، ڈسٹرکٹ صدر پاس میاں سعید بھی ہمراہ تھے ۔حافظ محبوب عالم نے وفد کو اپنے تعاون کی مکمل یقین دہانی کروائی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں