مہر سرفرازکو ایس ایچ او تھانہ صدر گوجرہ تعینات

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا)ڈی پی او کرار حسین نے انسپکٹرمہر سرفرازکو ایس ایچ او تھانہ صدر گوجرہ تعینات کر دیا جنہوں نے چارج سنبھا ل کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ۔ وہ قبل ازیں تھانہ سٹی گوجرہ میں تعینات رہ چکے ہیں۔
ڈی پی او کرار حسین نے انسپکٹرمہر سرفرازکو ایس ایچ او تھانہ صدر گوجرہ تعینات کر دیا جنہوں نے چارج سنبھا ل کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ۔ وہ قبل ازیں تھانہ سٹی گوجرہ میں تعینات رہ چکے ہیں۔