جالندھر میں سپورٹس گالا ، خالد پرویز نے انعامات تقسیم کیے

جالندھر میں سپورٹس گالا ، خالد  پرویز نے انعامات تقسیم کیے

ڈجکوٹ( نمائندہ دنیا)جالندھر میں جاری سپورٹس گالا اختتام پذیر ہوگیا مہمان خصوصی رہنما مسلم لیگ ن پی پی 107 چوہدری خالد پرویز گل نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔

جالندھر میں جاری سپورٹس گالا اختتام پذیر ہوگیا مہمان خصوصی رہنما مسلم لیگ ن پی پی 107 چوہدری خالد پرویز گل نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں