کالا اور مضر صحت دھواں چھوڑنے والی گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا

کالا اور مضر صحت دھواں  چھوڑنے والی گاڑی کے  ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کالا اور مضر صحت دھواں چھوڑنے والی گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے سلیمی چوک میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے کالا اور مضر صحت دھواں چھوڑنے والی گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

کالا اور مضر صحت دھواں چھوڑنے والی گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے سلیمی چوک میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے کالا اور مضر صحت دھواں چھوڑنے والی گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں