ہوائی فائرنگ کاملزم حوالات بند
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنیوالا دھرلیاگیا۔تھانہ سٹی سمندری کے علاقے کالج روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ملزم احسان کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا جو فائرنگ کرتے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔
ہوائی فائرنگ کرنیوالا دھرلیاگیا۔تھانہ سٹی سمندری کے علاقے کالج روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ملزم احسان کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا جو فائرنگ کرتے خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔