میرج ایکٹ پرعملدرآمد جاری دوشادی ہالز سیل ،دو لاکھ جرمانہ

 میرج ایکٹ پرعملدرآمد جاری  دوشادی ہالز سیل ،دو لاکھ جرمانہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ضلع میں میرج ایکٹ پرعملدرآمد جاری ہے اس ضمن میں گزشتہ روز4شادی ہالز میں خلاف ورزیوں پر دو ہالز سیل اور دو لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔

ضلع میں میرج ایکٹ کے تحت ابتک 134 خلاف ورزیوں میں ایک کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے ،28 شادی ہالز سیل، 17 گرفتاریاں اور 34 مقدمات درج کرائے جاچکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں