پولیس نے دو جواریوں کو حراست میں لے لیا

پولیس نے دو جواریوں  کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو جواریوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے فلیٹ چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے سرفراز سمیت دو افراد کو حراست میں لے لیا۔

 جو جواء پر چیاں فروخت کرنے میں مصروف تھے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں