لین دین کے تنازع پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لین دین کے تنازع پر شہری  کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)لین دین کے تنازع پر تین افراد نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے بولیدی جھگی کے قریب تیمور کام پر جا رہا تھا۔۔۔

 کہ ملزموں نے اسے قابو کرلیا اوراسے تھپڑوں ،گھونسوں سے تشدد کا نشانہ بناتے رہے ۔ شہری کے بے ہوش ہونے پر ملزم موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں