اسلحہ کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والا پکڑا گیا

اسلحہ کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا  پر اپلوڈ کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 5 ج ب میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں