حجام نے کٹنگ کے دوران گاہک کی جیب کا صفایا کردیا

حجام نے کٹنگ کے دوران  گاہک کی جیب کا صفایا کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حجام نے کٹنگ کے دوران مبینہ طور پر گاہک کی جیب کا صفایا کردیا۔

 شفیق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم خالد محمود کی دکان پر محلہ اشرف آباد میں وہ کٹنگ کروانے کیلئے گیا، ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اسکی جیب سے 92 ہزار روپے ، اے ٹی ایم کارڈ اور دیگر قیمتی اشیاء سمیت اسکا پرس چوری کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں