گوجرہ:فیسکو ٹیم کا چھاپہ بجلی چور رنگے ہاتھوں گرفتار

گوجرہ:فیسکو ٹیم کا چھاپہ   بجلی چور رنگے ہاتھوں گرفتار

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا)فیسکو ٹاسک فورس نے چھاپہ مار کر بجلی چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

فیسکو ٹاسک فورس کو اطلا ع ملی تھی کہ چک نمبر424ج ب کا ایزک جاوید اپنے بجلی کے میٹر سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کر نے میں مصروف ہے جس پر انہوں نے چھاپہ مار کر اس کو بجلی چوری کر تے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور اس کا میٹر بجلی اتار کر قبضہ میں لے لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں