ٹوبہ:ریونیو سے متعلق شکایات کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

ٹوبہ:ریونیو سے متعلق شکایات  کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار)ریونیو سے متعلق شہریوں کی شکایات کے حل کیلئے ضلع کی چاروں تحصیلوں ٹوبہ ٹیک سنگھ،کمالیہ،پیر محل اور گوجرہ میں ریونیو عوامی خدمت کچہریوں کا انعقاد کیا گیا۔

ریونیو عوامی خدمت کچہری میں ڈپٹی کمشنرمحمد نعیم سندھو نے عوامی مسائل سنے اور شکایات کے بروقت حل کیلئے احکامات جاری کئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں