ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والے شہری کیخلاف مقدمہ

ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے  والے شہری کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ گڑھ کے علاقے چک نمبر 457 گ ب کے قریب شہباز نامی شہری کو ماحولیاتی آلودگی پھیلاتے ہوئے سموگ میں اضافے کا باعث بننے ہوئے پایاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں