ہوٹل میں آتشزدگی، لاکھوں کانقصان

ہوٹل میں آتشزدگی، لاکھوں کانقصان

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ روڈ پر ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ شعلے دور دور سے دیکھائی دیتے رہے ریسکیو کے۔۔

 تین فائر ٹینڈرز نے آگ بھجانے میں حصہ لیاایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا اسسٹنٹ کمشنر اشفاق کوہلی،ڈی پی او چنیوٹ عبداﷲاحمد، ڈی ایس پی سٹی ساجد سیال، ایس ایچ او سٹی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے آگ سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں