تھانوں کی کواپ گریڈ یشن پر میٹنگ

 تھانوں کی کواپ گریڈ یشن پر میٹنگ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سی پی او علی ضیاء نے پولیس لائن کمپلیکس میں تھانوں کواپ گریڈ کرکے سپیشل انیشیٹو پولیس سٹیشنز میں تبدیلی بارے میٹنگ کی۔

اس موقع پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن، ٹاؤن ایس پیز ،اے ایس پیز،ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوز و دیگر افسر موجود تھے ۔سی پی او نے کہا تھانون کواپ گریڈ کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے (SIPS) کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور جلد مکمل کرنے کی ہدایات کرتے کہا تھانوں میں لوگوں کے بیٹھنے کیلئے ویٹنگ روم بنائے جارہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں