پابندی کے باوجود کھلے عام پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

 پابندی کے باوجود کھلے عام  پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پابندی کے باوجود کھلے عام پٹرول بیچنے والا دکاندار پکڑا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے 202 چک میں۔۔

 پولیس نے کارروائی کرتے دکاندار کو گرفتار کرلیا جو مرکزی شاہراہ پر پٹرول فروخت کررہا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں