چوکی انچارجزسمیت 101پولیس اہلکاروں کے تبادلے

چوکی انچارجزسمیت 101پولیس اہلکاروں کے تبادلے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز نے چوکی انچارجزسمیت101پولیس افسروں و ملازمین کے تقررو تبادلے کردئیے ۔

ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر رضوان کی جانب سے اے ایس آئی سعید انور کو تھانہ کھرڑیانوالہ سے انچارج چوکی انچارج رشید آباد ، اے ایس آئی مقبول خان کو تھانہ جھمرہ سے جنرل ڈیوٹی تھانہ کھرڑیانوالہ ، اے ایس آئی منور خان کو تھانہ سٹی تاندلیانوالہ سے جنرل ڈیوٹی تھانہ ڈجکوٹ، اے ایس آئی اشرف کو تھانہ ڈجکوٹ سے تھانہ سٹی تاندلیانوالہ لگادیاگیا جبکہ دیگر 97 پولیس افسران و ملازمین کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کردئیے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں