جعلی نمبر پلیٹ لگانیوالاپکڑا گیا

جعلی نمبر پلیٹ لگانیوالاپکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آبادکے علاقے سمال اسٹیٹ کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران موٹرسائیکل سوار کو گرفتارکرلیا جسے روک کر چیک کیا تو اس نے جعلی نمبر پلیٹ لگارکھی تھی۔ مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

تھانہ نشاط آبادکے علاقے سمال اسٹیٹ کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران موٹرسائیکل سوار کو گرفتارکرلیا جسے روک کر چیک کیا تو اس نے جعلی نمبر پلیٹ لگارکھی تھی۔ مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں