اسلحہ کی نمائش کرنیوالادھرلیاگیا

اسلحہ کی نمائش کرنیوالادھرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹائون کے علاقے نوید ٹائون میں پولیس نے کارروائی کرتے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کوحراست میں لے لیاجو اہل علاقہ کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جسکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے نوید ٹائون میں پولیس نے کارروائی کرتے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کوحراست میں لے لیاجو اہل علاقہ کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جسکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں