منشیات فروش گرفتار ، 1 کلو سے زائد چرس برآمد

 منشیات فروش گرفتار ، 1 کلو  سے زائد چرس برآمد

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)انچارج چوکی جھوک دتہ خرم سیف ودیگراہلکاروں نے دوران گشت منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔ منشیات فروش اسماعیل ساکن 35 گ ب کو گرفتار کرکے 1 کلو 300 گرام چرس برآمد کر لی گئی ۔

انچارج چوکی جھوک دتہ خرم سیف ودیگراہلکاروں نے دوران گشت منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔ منشیات فروش اسماعیل ساکن 35 گ ب کو گرفتار کرکے 1 کلو 300 گرام چرس برآمد کر لی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں