ڈکیتی کی جھوٹی کرنیوالے دو ملزم گرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی کرنیوالے دو ملزم گرفتار

فیصل آباد،شورکوٹ (سٹی رپورٹر،نمائندہ دنیا) ڈکیتی کی جھوٹی کرنیوالے دو ملزم پکڑ ے گئے ۔ تھانہ گڑھ کے علاقے کلیانوالہ میں پولیس نے کارروائی کرتے اشرف کو حراست میں لے لیا۔

شورکوٹ کے رہائشی حسین نے پولیس ہیلپ پر جھوٹی کال کی کہ ڈاکو لاکھ 66ہزار چھین کر فرار ہوگئے ہیں پولیس نے چھان بین کی تو معاملہ جھوٹا نکلا جس پر تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس ملزم کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں