آج مدد کے احساس کا دن :ظفر اقبال

آج مدد کے احساس کا دن :ظفر اقبال

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرظفر اقبال نے انٹرنیشنل والنٹیئر ڈے پر گفتگو کرتے کہاکہ انٹرنیشنل والنٹیئر ڈے ضرورت اور آزمائش کے وقت دوسروں کی مدد کے احساس کے اعادہ کا دن ہے ۔

عبدالستار ایدھی جیسے لوگوں نے دنیا بھر میں رضا کارانہ خدمات کی مثالیں قائم کی ہیں۔ سیلاب، زلزلے اور آفات کے دوران خدمات سرانجام دینے والی دینی اور سماجی تنظیموں کو سلام پیش کرتا ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں