کتوں کی لڑا ئی پر جوا کرانے والا رنگے ہاتھوں گرفتار
ڈجکوٹ( نمائندہ دنیا)کتوں کی لڑا ئی پر جوا کرانے والا رنگے ہاتھوں گرفتار۔ڈجکوٹ پولیس کے سب انسپکٹر رضائالمصطفٰی نے نفری کے ہمراہ نیوبائی پاس سپورٹس کمپلیکس کے نزدیک کارروائی کرتے ۔۔
ملزم غلام فرید سکنہ 269رب کو کتوں کی لڑا ئی پر جوأ کراتے گرفتا ر کر کے قبضے سے دا ئو پرلگی رقم برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔